"مجھے اتنا پیار نہ دو بابا کل جانے مجھے نصیب نہ ھو۔ یہ ماتھا چوما کرتے ھو۔ کل اس پہ شکن عجیب نہ ھو۔ میں جب بھی روتی ھوں بابا۔ تم آنسو پونچھا کرتے ھو۔ مجھے اتنی دور نہ چھوڑ آنا۔ میں روؤں اور تم قریب نہ ھو۔ میرے ناز اٹھاتے ھو بابا۔ میرے لاڈ اٹھاتے ھو بابا۔ میری چھوٹی چھوٹی خواہش پر۔ تم جان لٹاتے ھو بابا۔ کل ایسا ھو ایک نگری میں۔ میں تنہا تم کو یاد کروں۔ اور رو رو کر فریاد کروں۔ اے اللہ میرے بابا سا۔ کوئی پیار جتانے والا ھو. میرے ناز اٹھانے والا ھو۔ میرے بابا مجھ سے عہد کرو۔ مجھے تم چھپا کے رکھو گے۔ دنیا کی ظالم نظروں سے۔ مجھے تم چھپا کے رکھو گے. 🖤" image uploaded on June 16, 2025, 4:57 p.m. | Damadam
Damadam.pk
مجھے اتنا پیار نہ دو بابا
کل جانے مجھے نصیب نہ ھو۔
یہ ماتھا چوما کرتے ھو۔
کل اس پہ شکن عجیب نہ ھو۔
میں جب بھی روتی ھوں بابا۔
تم آنسو پونچھا کرتے ھو۔
مجھے اتنی دور نہ چھوڑ آنا۔
میں روؤں اور تم قریب نہ ھو۔
میرے ناز اٹھاتے ھو بابا۔
میرے لاڈ اٹھاتے ھو بابا۔
میری چھوٹی چھوٹی خواہش پر۔
تم جان لٹاتے ھو بابا۔
کل ایسا ھو ایک نگری میں۔
میں تنہا تم کو یاد کروں۔
اور رو رو کر فریاد کروں۔
اے اللہ میرے بابا سا۔
کوئی پیار جتانے والا ھو.
میرے ناز اٹھانے والا ھو۔
میرے بابا مجھ سے عہد کرو۔
مجھے تم چھپا کے رکھو گے۔
دنیا کی ظالم نظروں سے۔
مجھے تم چھپا کے رکھو گے. 🖤
m  : مجھے اتنا پیار نہ دو بابا کل جانے مجھے نصیب نہ ھو۔ یہ ماتھا چوما کرتے ھو۔  - 
More images by manoprincess.4321_pk: