"*ایک دنیا بیٹیوں کی بھی ہونی چاہیئـــے۔۔۔۔۔*
*جہاں بیٹیوں کو ستایا نہ جائــــے......*
*یعنی جہاں صرف چڑیوں کی چہچہاہٹ*
*پرندوں کا شور...*
*گلابوں کی مہک... اور نرم دل لوگ ہوں۔۔۔*
*اور وہاں بیٹیاں اپنے دکھ*
*اور لوگوں کی طرف سے ملنے والے طعنے دفن کرسکیں ❤️🩹" image uploaded on June 16, 2025, 5:08 p.m. | Damadam