"السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر دِل خوبصورت ہو…تو چہرے کی خوبصورتی اہم نہیں رہتی۔ اور اگر فطرت نرم ہوتو سخت سے سخت دل بھی نرم پڑ جاتا ہے۔ زندگی میں رشتے دولت سے نہیں…دل سے جیتے جاتے ہیں۔ کبھی ایک اچھا لفظ،کبھی ایک سچا ساتھ،کبھی بغیر کہے نبھایا گیا رشتہ —یہ سب دلوں کو فتح کرنے کی کنجیاں ہیں۔ اللہ تعالٰی ہمارے دل کو ایسا بنا دے کہ ہم ہر رشتے میں محبت، نرمی اور سچائی بانٹ سکیں۔ ہمیں اُن دلوں کی قدر کرنا سکھا جو خاموشی سے ہمارے لیے دعا کرتے ہیں۔ آمین یا رب العالمین 🤲" image uploaded on June 17, 2025, 3:39 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر دِل خوبصورت ہو…تو چہرے کی - 
More images by Moonaji: