"میرا سوچنا تیری ذات تک میری گفتگو تیری بات تک !! نہ تم ملو جو کبھی مجھے میرا ڈھونڈنا مجھے پار تک !! کبھی فرصتیں جو ملیں تو آ میری زندگی کے حصار تک !! میں نے جانا کہ میں تو کچھ نہیں تیرے پہلے سے تیرے بعد تک !!!" image uploaded on June 17, 2025, 9:30 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میرا سوچنا تیری ذات تک میری گفتگو تیری بات تک !!
نہ تم ملو جو کبھی مجھے میرا ڈھونڈنا مجھے پار تک !!
کبھی فرصتیں جو ملیں تو آ میری زندگی کے حصار تک !!
میں نے جانا کہ میں تو کچھ نہیں تیرے پہلے سے تیرے بعد تک !!!
K  : میرا سوچنا تیری ذات تک میری گفتگو تیری بات تک !! نہ تم ملو جو کبھی مجھے - 
More images by Kandeel-11: