"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻮ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ، ﺭﺍﺳﺘﮯﺩﻭﺭ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ____ﺳﻔﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﺰﻟﯿﮟ ﻃﮯ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﻮتیﮨﯿﮟ۔ ﺍﻟﻠّﻪ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﮯﮐﮯ ﻟﯿﮯﮨﻤﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ اﻧﺪﺭ ﺍﺗﺮﻧﺎ پڑتا ہے___ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺟﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﺎ پڑتا ﮨﮯ۔دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن وہ لوگ ہوتے ہیں جو اپنا ہر کام اللہ کے سپرد کرنـے کی عادت رکھتے ہیں۔ تو بـہ کی مہلت ملنا بھی اللہ کا بہت بڑا احسان ہے۔ رب کائنات ہم سب کو توبہ کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on June 18, 2025, 5:36 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻮ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﮯ - 
More images by Moonaji: