"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
زندگی کا مطلب یہ نہیں کہ سب کچھ ہمارے حساب سے ہو…کہ ہر خواہش پوری ہو جائے،اصل خوبصورتی، اصل پرفیکشن تو تب ہے
جب ہم ٹوٹے ہوئے ہوں، مگر رب سے جُڑے رہیں۔جب ہمارے دل کی چاہتیں پوری نہ بھی ہوں…تب بھی ہمارے دل میں شکر باقی رہے۔
اے اللہ ہمیں وہ دل عطا فرما
جو نعمت میں شکر کرے،تکلیف میں صبر کرے،اور ہر حال میں تجھ سے جُڑا رہے۔ہمیں وہ نظر دے جو تیرے احسانات کو پہچان سکے،اور وہ زبان دے جو کبھی شکایت نہ کرے،
آمین یا رب العالمین 🤲" image uploaded on June 19, 2025, 4:29 a.m. | Damadam