"کبھی کبھی من پسند شخص کے رویوں کی وجہ سے قربتیں ہمیشہ کے لئے مدھم پڑ جاتی ہیں لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہوتا کہ اُن سے چاہت نہیں رہی یا اُن کی یاد نہیں آتی بات بس اتنی ہے کہ پھر دوبارہ اُن کی طرف دیکھ کر مُسکرانا تھوڑا مشکل ہو جاتا ہے🙂 @Adhuri_Muhabbat" image uploaded on June 19, 2025, 5:13 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کبھی کبھی من پسند شخص کے رویوں کی وجہ سے قربتیں ہمیشہ کے لئے مدھم پڑ جاتی ہیں لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہوتا کہ اُن سے چاہت نہیں رہی یا اُن کی یاد نہیں آتی بات بس اتنی ہے کہ پھر دوبارہ اُن کی طرف دیکھ کر مُسکرانا تھوڑا مشکل ہو جاتا ہے🙂
@Adhuri_Muhabbat
A  : کبھی کبھی من پسند شخص کے رویوں کی وجہ سے قربتیں ہمیشہ کے لئے مدھم پڑ جاتی - 
More images by Adhori_muhabbat7274: