"تاریخ میں پہلی بار ایک وزیراعظم کے ہوتے ہوئے امریکی صدر تنہائی میں آرمی چیف سے ملے گا. ماضی میں مشرف بحیثیت صدر ملاقات کرتا تھا. لیکن اب ساری دنیا کو یقین ہے کہ پاکستانی وزیراعظم کی کیا اوقات ہے. وہ ڈائریکٹ آرمی چیف کو حکم دیں گے پاکستان میں کہاں کہاں ایران کے خلاف اڈے چاہیے. اور اسلحہ کہاں سے جائے گا تاکہ ایران میں بھی رجیم چینج کرکے اپنا ایک شہباز شریف بٹھایا جائے.a5.d1.b1.c1.h2" image uploaded on June 19, 2025, 10:46 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
n  : تاریخ میں پہلی بار ایک وزیراعظم کے ہوتے ہوئے امریکی صدر تنہائی میں آرمی چیف - 
More images by nadan...: