"جانتے ہو تم؟
میں رات کے اس پہر کیوں نہیں سو پاتی کیونکہ مجھے خاموشی میں سونے کی عادت ہے رات کے اس پہر ہر طرف خاموشی ہوتی ہے
لیکن یہ جو میرا دل ہے نا یہ اپنی بے حِسی اور بے بسی پر چیخ چیخ کے روتا ہے اور یہ شور مجھے سونے نہیں دیتا" image uploaded on June 20, 2025, 4:19 a.m. | Damadam