"*درود شریف کی کثرت کیجیے*۔
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
*﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾*
(الاحزاب: 56)
"بے شک اللہ اور اُس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی اُن پر درود و سلام بھیجو۔"
رسول اللہ ﷺ کا فرمان:
"*جو مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے*۔"
(صحیح مسلم)
*آج شبِ جمعہ اور کل جمعہ کے دن:*
*کثرت سے درود شریف پڑھیں*
*سورہ کہف، سورہ یٰسین، سورہ دخان، صلاۃ التسبیح اور استغفار کا اہتمام کریں*
*خصوصی دعا کریں پاکستان کے لیے:*
*یااللہ! ہمارے وطن کو جنگ، فتنہ، فساد اور دشمنوں کے شر سے محفوظ فرما، اور امتِ مسلمہ کو امن، اتحاد اور نصرت عطا فرما*۔ آمین🤲🤲🤲" image uploaded on June 20, 2025, 11:49 a.m. | Damadam