"*کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہی ہوتا*
*اور ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید*
*کسی وقت انکو اپنے منفی رویے کا*
*احساس ہو گا لیکن ایسا بلکل بھی نہی ہوتا ..*
*یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لیئے ہوتے ہیں*
*اور ملامتیں بھی انہی کے حصے میں آتی ہیں ..*
*بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے* ✨🌝🌸" image uploaded on June 20, 2025, 7:57 p.m. | Damadam