"کوئی مہینہ پہلے قرشی کی “دماغی” کی دو عدد شیشیاں خریدیں۔ ایک شیشی آج ختم ہوئی ہے اور ماشااللہ یادداشت میں خاطرخواہ اضافہ ہوگیا ہے۔ یادداشت کی کمزوری کیلئے اسکا استعمال نہایت موزوں ہے جو میں ہر ایک کو تجویز کرتا ہوں کیونکہ اس سے آپ کے دماغ کی شریانیں کُھلتی ہیں اور فشارِخون بھی متوازن رہتا ہے۔ مجھے امید ہے کہ دوسری شیشی کے اختتام تک میری یادداشت میں بےپناہ اضافہ ہو چکا ہوگا۔ دوسری شیشی پتہ نہیں کہاں رکھ بیٹھا ہوں🤔🙄🙊" image uploaded on June 20, 2025, 10:08 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کوئی مہینہ پہلے قرشی کی “دماغی” کی دو عدد شیشیاں خریدیں۔
ایک شیشی آج ختم ہوئی ہے اور ماشااللہ یادداشت میں خاطرخواہ اضافہ ہوگیا ہے۔ یادداشت کی کمزوری کیلئے اسکا استعمال نہایت موزوں ہے جو میں ہر ایک کو تجویز کرتا ہوں کیونکہ اس سے آپ کے دماغ کی شریانیں کُھلتی ہیں اور فشارِخون بھی متوازن رہتا ہے۔
مجھے امید ہے کہ دوسری شیشی کے اختتام تک میری یادداشت میں بےپناہ اضافہ ہو چکا ہوگا۔
دوسری شیشی پتہ نہیں کہاں رکھ بیٹھا ہوں🤔🙄🙊
n  : کوئی مہینہ پہلے قرشی کی “دماغی” کی دو عدد شیشیاں خریدیں۔ ایک شیشی آج ختم - 
More images by nadan...: