"تسکین جاں.... ! تم نے مجھ پر یقین مانو اپنی پوری شدتوں سے غلبہ پایا ہوا ھے تمہارا محض چند لمحے میری آنکھوں سے اوجھل ہو جانا مجھے نابینا کر دینے کے لیے کافی ھے تم میری روح کا سکون ھو قرار ھو ! اللّہ سلامت رکھے آپکو ہمیشہ ❤️ 🥀🖤" image uploaded on June 21, 2025, 4 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
H  : تسکین جاں.... ! تم نے مجھ پر یقین مانو اپنی پوری شدتوں سے غلبہ پایا ہوا ھے - 
More images by Hot_Boy.007: