"محبت نہیں دیکھتی کہ سامنے کون ہے کیسا ہے ، جب آپ کو کسی سے محبت ہو جاتی ہے ۔ تب سب کچھ بے معنی ہو جاتا ہے یہ بس ہو جاتی ہے محبت روح کی پاکیزگی سے ہوتی ہے سیرت سے ہوتی ہے خوبصورتی سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا بس محبت ہو جاتی ۔۔۔ ہے کسی کی آواز، کسی کے الفاظ ،۔ ۔ ۔ ۔ تو کبھی کسی کی خاموش نظر ہی دل پر نقش ہو جاتی ہے ، پھر چاہے ملک چھوڑ دیں کہ دنیا ۔ محبت کی اسیری سے نجات ممکن نہیں 💗💗💗💗💗" image uploaded on June 21, 2025, 4:07 p.m. | Damadam
Damadam.pk
محبت نہیں دیکھتی کہ سامنے کون ہے کیسا ہے ، جب آپ کو کسی سے محبت ہو جاتی ہے ۔ تب سب کچھ بے معنی ہو جاتا ہے
یہ بس ہو جاتی ہے محبت روح کی پاکیزگی سے ہوتی ہے سیرت سے ہوتی ہے
 خوبصورتی سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا بس محبت ہو جاتی ۔۔۔ ہے
کسی کی آواز،
 کسی کے الفاظ ،۔ ۔ ۔ ۔  
 تو کبھی کسی کی خاموش نظر ہی دل پر نقش ہو جاتی ہے ، پھر چاہے ملک چھوڑ دیں کہ دنیا ۔ محبت کی اسیری سے نجات ممکن نہیں
💗💗💗💗💗
H  : محبت نہیں دیکھتی کہ سامنے کون ہے کیسا ہے ، جب آپ کو کسی سے محبت ہو جاتی ہے ۔ - 
More images by Hot_Boy.007: