"اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 30 سالہ وقاص رضا، جو ماڈل ٹاؤن چوک میں ایک رئیل اسٹیٹ آفس چلا رہا تھا، زندگی کی کسی ایسی جن -گ سے ہار گیا جس کا شور صرف اس کے دل میں تھا۔ دفتر میں کام کی فائلیں، کتابیں، اور ایک بورڈ جس پر لکھا تھا: مگر شاید وہ ج-نگ بہت خاموش اور بہت تنہا تھی۔ اس نے آخری پیغام فیملی گروپ میں بھیجا: "میری ڈیڈ باڈی آفس سے آکر لے جائیں۔" اور جب کزنز پہنچے، تو وہ سانسیں بند ہو چکی تھیں۔ کسی کو نہیں معلوم کہ وہ کس کر-ب سے گزر رہا تھا، کیا دکھ تھا، مگر یہ حقیقت ہمیں ایک بار پھر جھنجھوڑتی ہے کہ زندگی کی چکاچوند میں بہت سے لوگ اندر سے ٹو-ٹ رہے ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے آس پاس کوئی چپ ہے، تھکا ہوا ہے، الگ تھلگ ہے — تو اسے صرف وقت نہیں، توجہ، محبت اور سننے والا دل چاہیے۔ کاپیڈ" image uploaded on June 21, 2025, 4:30 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
30 سالہ وقاص رضا، جو ماڈل ٹاؤن چوک میں ایک رئیل اسٹیٹ آفس چلا رہا تھا، زندگی کی کسی ایسی جن -گ سے ہار گیا جس کا شور صرف اس کے دل میں تھا۔
دفتر میں کام کی فائلیں، کتابیں، اور ایک بورڈ جس پر لکھا تھا:
مگر شاید وہ ج-نگ بہت خاموش اور بہت تنہا تھی۔
اس نے آخری پیغام فیملی گروپ میں بھیجا:
"میری ڈیڈ باڈی آفس سے آکر لے جائیں۔"
اور جب کزنز پہنچے، تو وہ سانسیں بند ہو چکی تھیں۔
کسی کو نہیں معلوم کہ وہ کس کر-ب سے گزر رہا تھا، کیا دکھ تھا،  مگر یہ حقیقت ہمیں ایک بار پھر جھنجھوڑتی ہے کہ
زندگی کی چکاچوند میں بہت سے لوگ اندر سے ٹو-ٹ رہے ہوتے ہیں۔
اگر آپ کے آس پاس کوئی چپ ہے، تھکا ہوا ہے، الگ تھلگ ہے — تو اسے صرف وقت نہیں، توجہ، محبت اور سننے والا دل چاہیے۔
کاپیڈ
S  : اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 30 سالہ وقاص رضا، جو ماڈل ٹاؤن - 
More images by Sajal_Ali_22: