"تُم دُور بھی نہیں کہ.. میں تُمہارا اِنتظار کر سکُوں. نہ ہی تُم قریب ہو کہ. تُم سے مِل سکُوں. نہ تُم میرے ہو کہ. دل کو قَرار آئے. اور نہ میں تُم سے محروم ہُوں کہ. تُمہیں بُھول جاؤں. تُم کہیں بھی. مُکمل طور پر موجُود نہیں ہو💔Unzii🥀" image uploaded on June 22, 2025, 8:46 a.m. | Damadam
Damadam.pk
تُم دُور بھی نہیں کہ..
میں تُمہارا اِنتظار کر سکُوں.
نہ ہی تُم قریب ہو کہ.
تُم سے مِل سکُوں.
نہ تُم میرے ہو کہ.
دل کو قَرار آئے.
اور نہ میں تُم سے محروم ہُوں کہ.
تُمہیں بُھول جاؤں.
تُم کہیں بھی.
مُکمل طور پر موجُود نہیں ہو💔Unzii🥀
g  : تُم دُور بھی نہیں کہ.. میں تُمہارا اِنتظار کر سکُوں. نہ ہی تُم قریب ہو کہ. - 
More images by ghoomig: