"سنو اے قرارِ من۔۔!!!
میرے پاس کبھی کوئی اتنی قیمتی چیز ،
اتنی نایاب چیز
اور اتنی خاص چیز تھی ہی نہیں،
جس سے تمہیں تشبیح دوں،
تم بس خود میں اکلوتی ہو،
بہت قیمتی ،
بہت نایاب،
بہت خاص,
میری گلاب 🌹🌹❤️" image uploaded on June 22, 2025, 10:42 a.m. | Damadam