"ایک ہوتا ہے وہ انسان جو آپ کو اچھا لگے اور دوسرا وہ جو آپ کے دل کو لگے اچھا لگنے اور دل کو لگنے میں بہت فرق ہے، پسند ناپسند بدل جاتی ہیں لیکن جو دل کو لگے نا وہ دل کو ہی لگ جاتا ہے اور جو دل کو لگ جاتے ہیں نا ان کو چھوڑ ا یا توڑا نہیں جاتا ہمیشہ ان کو اپنی محبت کے محفوظ حصار میں رکھا جاتا ہے• ❤️💯" image uploaded on June 22, 2025, 10:59 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ایک ہوتا ہے وہ انسان جو آپ کو اچھا لگے اور دوسرا وہ جو آپ کے دل کو لگے اچھا لگنے اور دل کو لگنے میں بہت فرق ہے، پسند ناپسند بدل جاتی ہیں لیکن  جو دل کو لگے نا وہ دل کو ہی لگ جاتا ہے اور جو دل کو لگ جاتے ہیں نا ان کو چھوڑ ا یا توڑا نہیں جاتا ہمیشہ ان کو اپنی محبت کے محفوظ حصار میں رکھا جاتا ہے• ❤️💯
H  : ایک ہوتا ہے وہ انسان جو آپ کو اچھا لگے اور دوسرا وہ جو آپ کے دل کو لگے اچھا - 
More images by Hot_Boy.007: