"ہم جیسوں کے دکھ بہت گہرے ہوتے ہیں، ہمارے کمروں کی دیواریں ساونڈ پروف نہیں ہوتی، ہمیں ایک کمرے میں اپنے دکھ کسی کی خوشی کے سکون کے خاطر سینے میں دفن کرنے پاڑتے ہیں ہمارے گھر میں نیند کی گولیاں نہیں ہوتیں، ہم رات جاگ کر کاٹیں تو صبح تھکن زدہ آنکھوں کے ساتھ اکلی رات کا انتظار کرنا پڑتا ہے،محبت ہم جیسوں کے لیے رحم کبھی نہیں رکھتی ، ہمارا نروس بریک ڈاؤن نہیں ہوتا ہمیں موت آنے تک جینا پڑتا ہے" image uploaded on June 22, 2025, 5:59 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ہم جیسوں کے دکھ بہت گہرے ہوتے ہیں، ہمارے کمروں کی دیواریں ساونڈ پروف نہیں ہوتی، ہمیں ایک کمرے میں اپنے دکھ کسی کی خوشی کے سکون کے خاطر سینے میں دفن کرنے پاڑتے ہیں ہمارے گھر میں نیند کی گولیاں نہیں ہوتیں، ہم رات جاگ کر کاٹیں تو صبح تھکن زدہ آنکھوں کے ساتھ اکلی رات کا انتظار کرنا پڑتا ہے،محبت ہم جیسوں کے لیے رحم کبھی نہیں رکھتی ، ہمارا نروس بریک ڈاؤن نہیں ہوتا ہمیں موت آنے تک جینا پڑتا ہے
A  : ہم جیسوں کے دکھ بہت گہرے ہوتے ہیں، ہمارے کمروں کی دیواریں ساونڈ پروف نہیں - 
More images by Aasia.Khan: