"میں نے لوگوں سے ایک قدم پیچھے کیا تو انہوں نے پانچ قدم پیچھے کر لیے۔ "کوئی میرے لئے نہیں آیا" میں نے اگر کسی کو نہیں منایا تو وہ کبھی واپس نہیں آیا یعنی رشتہ ختم! میں لوگوں کے پیچھے بھاگتی ہوں تو لوگ ساتھ چلتے ہیں اور جب میں تھک کر رک جاتی ہوں تو کسی کو اپنے ساتھ اپنا منتظر نہیں پاتی۔۔ لوگ اس لئے گنوا دیے گئے کہ میں نے رشتوں میں ایفرٹ کرنا چھوڑ دی تھی، میں نے منانا چھوڑ دیا تھا، میں نے معذرت کرنا چھوڑ دیا تھا اور جب میں نے سب کچھ چھوڑ دیا تو میرے پاس "میں" ہی رہ گئی ہمیشہ ۔۔۔۔🖤✨" image uploaded on June 23, 2025, 2:54 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میں نے لوگوں سے ایک قدم پیچھے کیا تو انہوں نے پانچ قدم پیچھے کر لیے۔
"کوئی میرے لئے نہیں آیا"
میں نے اگر کسی کو نہیں منایا تو وہ کبھی واپس نہیں آیا یعنی رشتہ ختم!
میں لوگوں کے پیچھے بھاگتی ہوں تو لوگ ساتھ چلتے ہیں اور جب میں تھک کر رک جاتی ہوں تو کسی کو اپنے ساتھ اپنا منتظر نہیں پاتی۔۔
لوگ اس لئے گنوا دیے گئے کہ میں نے رشتوں میں ایفرٹ کرنا چھوڑ دی تھی، میں نے منانا چھوڑ دیا تھا، میں نے معذرت کرنا چھوڑ دیا تھا 
اور جب میں نے سب کچھ چھوڑ دیا تو میرے پاس "میں" ہی رہ گئی ہمیشہ ۔۔۔۔🖤✨
A  : میں نے لوگوں سے ایک قدم پیچھے کیا تو انہوں نے پانچ قدم پیچھے کر لیے۔ "کوئی - 
More images by Aasia.Khan: