"*زندگی کے کچھ مسائل خود حل🤌🏻 نہیں ہوتے ۔ اُن کو حل کرنا پڑتا ہے ۔ اپنے آپ کو کچھ اذیتوں🫠 سے خود نکالنا پڑتا ہے ۔ یہ آسان نہیں ہوتا مگر یقین کریں جتنا ہمیں مشکل لگ رہا ہوتا ہے اُتنا بھی مشکل نہیں ہوتا ۔🫂 بس پہلا قدم لینے کی دیر ہے ۔ اللہ کی مدد ان کے لیے آتی ہے جو اپنی مدد کرتے ہیں ۔ آپ اس رب پر بھروسہ کر کے پہلا قدم اُٹھا کر تو دیکھیں ۔ اس بات پر کامل یقین رکھیں کہ وہ رب آپ کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔ اپنا یقین حضرت ابر ہیم🥹🤌🏻 جیسا بلند کر لیں کہ جنہیں آگ میں جھونکا جا رہا تھا مگر اُنہوں نے کہا*:🤎 * *میرے لیے میرا رب کافی ہے ۔ جو رب ابراہیم کا تھا وہی آپ کا بھی رب ہے ۔ وہ سب🌙✨ ٹھیک کر دے گا ۔ ۔ بس ایک بار ہمت کریں ۔ ۔ وہ رب ۔ آپ کا حامی و ناصر ہوگا۔۔*🍃❤️" image uploaded on June 23, 2025, 7:08 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
P  : *زندگی کے کچھ مسائل خود حل🤌🏻 نہیں ہوتے ۔ اُن کو حل کرنا پڑتا ہے ۔ اپنے آپ کو - 
More images by Princess_AQsa_13: