"*✦ گناہوں کی دلدل میں پھنسنے کے بعد بھی اگر دل میں توبہ کی خواہش پیدا ہو رہی ہے تو سمجھ لیں کہ یہ اللّٰه کی خاص رحمت ہے ، فوراً اس پکار پر لبیک کہیے اور اپنے رب کے آگے جھک جائیے*
*_اے اللّٰه! ہمیں اپنے گناہوں کی معافی مانگنے کا سلیقہ عطا فرما، ہمارے دلوں کو توبہ کی لذت سے آشنا کر دے، اور ہمیں نیکیوں کی طرف راغب کر دے ..._* آمین یارب 🤲🏻" image uploaded on June 23, 2025, 8:50 a.m. | Damadam