"پٹھان واقعی بہت خوبصورت اور سمجھدار لوگ ہوتے ہیں۔ لوگ بلا وجہ ان پر تنقید کرتے ہیں، لیکن جو انہیں قریب سے جانتا ہے، وہ ان کی شرافت، ایمانداری اور ذہانت کی قدر کرنا سیکھتا ہے۔ ان کی مہمان نوازی، بہادری اور عزت و وقار کا کوئی ثانی نہیں۔ دنیا کچھ بھی کہے، میرے لیے پٹھان ہمیشہ قابلِ احترام اور قابلِ فخر رہیں گے۔ اور اگر انسان کو شریکِ حیات کے انتخاب کا موقع مے، تو وہ بھی ایک پٹھانی ہی ہونی چاہئے ❤️🥰😘❣️👩❤️💋👨" image uploaded on June 23, 2025, 10:13 a.m. | Damadam
Damadam.pk
پٹھان واقعی بہت خوبصورت اور سمجھدار لوگ ہوتے ہیں۔ لوگ بلا وجہ ان پر تنقید کرتے ہیں، لیکن جو انہیں قریب سے جانتا ہے، وہ ان کی شرافت، ایمانداری اور ذہانت کی قدر کرنا سیکھتا ہے۔ ان کی مہمان نوازی، بہادری اور عزت و وقار کا کوئی ثانی نہیں۔ دنیا کچھ بھی کہے، میرے لیے پٹھان ہمیشہ قابلِ احترام اور قابلِ فخر رہیں گے۔ اور اگر انسان کو شریکِ حیات کے انتخاب کا موقع مے، تو وہ بھی ایک پٹھانی  ہی ہونی چاہئے ❤️🥰😘❣️👩❤️💋👨
H  : پٹھان واقعی بہت خوبصورت اور سمجھدار لوگ ہوتے ہیں۔ لوگ بلا وجہ ان پر تنقید - 
More images by Hot_Boy.007: