"محبت میں صرف ایک ہی شخص ساتھ چلتا ہے...
باقی سارا جہاں وہیں کا وہیں رہ جاتا ہے...
کیونکہ جب دل کسی ایک سے جُڑ جائے...
تو وہی ایک شخص پوری کائنات بن جاتا ہے...
نہ بھیڑ یاد رہتی ہے، نہ راستے...
بس اُس کی آواز، اُس کا لمس، اُس کا وجود کافی ہوتا ہے...
یہی عشق ہے، یہی عبادت ہے...
کہ ہزاروں میں بھی صرف وہی ایک دکھے...
اور باقی سب نظروں سے اوجھل ہو جائے...
❤️🌍" image uploaded on June 23, 2025, 11:20 a.m. | Damadam