"آج کل کے نجی TV چینلز کچھ اس طرح رپورٹنگ کرتے ہیں
بریکنگ نیوز 🤣 مرغی نے انڈہ دیا ہے ناظرین ابھی ابھی خبر موصول ہوئی ہے کہ موسیٰ خیل کے نواحی گاؤں میں ایک مرغی نے انڈہ دیا ہے اطلاع کے مطابق اب سے کچھ دیر پہلے موسیٰ خیل کے نواحی گاؤں میں ایک مرغی نے انڈہ دیا 🤣🤣
جی ناظرین ایک بار پھر آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ موسیٰ خیل ہی کا نواحی علاقہ ہے جہاں پر مرغی نے انڈہ دیا ہے 😜
بونگا نیوز کا نمائندہ موقع پر موجود ہے ان سے پوچھتے ہیں 🤣 🤣
جی ارسلان آپ کو کیا نظر آرہا ہے مرغی نے انڈہ دیا ہے 😜
جی نور ہم یہاں موجود ہیں اب سے کچھ دیر پہلے مرغی نے انڈہ دیا ہے 😜 😜 ڈونگا بونگا نیوز نے علاقے کے Sho سے رابطہ کیا ہے اور انہوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مرغی نے انڈہ دیا ہے 🤣🤣🤣
جی ناظرین ہم کوشش کر رہے ہیں کہ مرغی سے رابطہ ہو
ارسلان یہ بتائیے اس معاملے میں" image uploaded on June 23, 2025, 3:35 p.m. | Damadam