"ضبطِ غم نے بچا لیا ورنہ
ہم کوئی داستان ہو جاتے
تونے دیکھا ہی نہیں پلٹ کے ہمیں
ورنہ ہم مہربان ہو جاتے
تیرے قصے میں ہم بھلا خود سے
کس لئے بدگمان ہو جاتے
تیرے دل کی ہی زمین نہ ملی
ورنہ ہم آسمان ہو جاتے ____😌😌😌" image uploaded on June 24, 2025, 6:19 a.m. | Damadam