"*دلوں کے معاملے میں بہت محتاط رہا کریں۔* *آپ کا لہجہ اگر دل کو مائل کر سکتا ہے تو گھائل بھی کر سکتا ہے،* *نرم لہجہ اور مناسب الفاظ دلوں کو تسخیر کرتے ہیں ، جب کہ بدلتا رویہ، سخت الفاظ اور لہجوں کا تغیر دل کو زخمی کر دیتا ہے، زخم بھی ایسے جو بظاہر تو نظر نہیں آتے، مگر درد ہمیشہ رہتا ہے۔*✨♥️" image uploaded on June 24, 2025, 7:13 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
H  : *دلوں کے معاملے میں بہت محتاط رہا کریں۔* *آپ کا لہجہ اگر دل کو مائل کر - 
More images by Hot_Boy.007: