"❣❣وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا
مرے جینے کا سہارا ہے اسے کہنا❣❣
❣❣لوگ بہت سے پیارے ہیں مجھکو
مگر وہ سب سے پیارا ہے اسے کہنا❣❣
❣❣محبتیں شکایتیں عداوتیں اسکی
مجھے سب گوارا ہے اسے کہنا❣❣
❣❣چاہنے والے اور بھی ہیں لیکن
مجھے صرف انتظار تمہارا ہے اسے کہنا❣❣
❣❣ڈوب نہ جاؤں تیری چاہت کے سمندر میں
وہی ہے میرا کنارہ اسے کہنا❣❣
❣❣زندگی کر دی اس کے نام پہ
وہ کر کے دیکھے اشارہ اسے کہنا❣❣" image uploaded on June 24, 2025, 8:54 a.m. | Damadam