"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ دُعاؤں کی سب سے بڑی طاقت یہ بھی ہے کہ دُعائیں وہاں تک جا سکتیں ہیں جہاں تک انسان نہیں جا سکتا۔ الله سے لے کر معجزوں تک، کُن سے لے کر فیکون تک۔ دُعا دستک کی طرح ہے اور مُسلسل دستک سے دروازہ کُھل ہی جاتا ہے ۔ اللّه ربِ ذوالجلال تجھ سے التجا ہے کہ ہمارے گونگے حرفوں کو،ہمارںے بے وقار لفظوں کو، ہمارے بے اثر سے لہجے کو، ہماری بے ثمر سی باتوں کو پذیرائیاں بخش دے___اور ہمیں باہنر اور معتبر بنا دے ۔ آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on June 25, 2025, 12:28 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ - 
More images by Moonaji: