"ایک عجیب سی محترمہ انباکس میں مجھے کہنے لگی محترم : آپ نے کتنی محبوبات رکھی ہیں اگر دل میں تھوڑی سی خالی جگہ ہے تو ہمیں بھی رکھ لیں، شکایت کا موقع نہیں دیں گے میں نے عرض کیا کہ یہ نالائق ادیب اور طبیب جب بھی قلم اٹھاتا ہے ایک ہی بچھڑی ہوئی محبوبہ کو اپنی ڈائری میں بے شمار ناموں سے پکارتا ہے "" image uploaded on June 26, 2025, 6:57 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
Z  : ایک عجیب سی محترمہ انباکس میں مجھے کہنے لگی محترم : آپ نے کتنی محبوبات رکھی - 
More images by Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka: