"کچھ لوگ ہمیں اتنی شِدّت سے اپنی چاہت کا احساس دلاتے ہیں....!!🥀
کہ ہم دنیا کی تمام تر چاہتوں سے کِنارہ کش ہو کر ایک بے اِنتہا چاہت کے احساس میں جینے لگتے ہیں....!!
لیکن دراصل وہ لوگ اپنی تَنہائی اور ضرورتوں کی تَسکین کے لئے انتہائی توّجہ کے مَتلاشی ہوتے ہیں....!!
پھر جب وہ سنبھل جاتے ہیں....!!
تو اُسی شِدّت سے ہم سے بے پرواہ اور بیزار ہو جاتے ہیں....!!
اور ہم اکیلے اور لاچار ہو جاتے ہیں....!!
کیونکہ اُنکی چاہت کے سَراب میں ہم سب چاہتیں گَنوا چُکے ہوتے ہیں....!!
🫀🍷janaw🍷🫀" image uploaded on June 27, 2025, 1:42 a.m. | Damadam