"درخت لگائیں خود کو بچائیں بیشک دیار غیر میں محنت مزدوری کریں لیکن اپنے وطن سے محبت کم نہ ہونے دیں اپنی ریاست کو مزید نکھارنے کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کریں درخت لگائیں ماحول کو خوشگوار بنائیں درجہ حرارت اور گلوبل وارمنگ کو کم کرنے کا سب سے آسان طریقہ بڑے پیمانے پر درخت لگانا ہے۔ #کشمیر #کشمیریت" image uploaded on June 27, 2025, 4:07 a.m. | Damadam
Damadam.pk
درخت لگائیں خود کو بچائیں
بیشک دیار غیر میں محنت مزدوری کریں لیکن اپنے وطن سے محبت کم نہ ہونے دیں  اپنی ریاست کو مزید نکھارنے کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کریں درخت لگائیں ماحول کو خوشگوار بنائیں
درجہ حرارت اور گلوبل وارمنگ کو کم کرنے کا سب سے آسان طریقہ بڑے پیمانے پر درخت لگانا ہے۔
#کشمیر #کشمیریت
B  : درخت لگائیں خود کو بچائیں بیشک دیار غیر میں محنت مزدوری کریں لیکن اپنے وطن - 
More images by BanameBadshah: