"اللّٰه نور ہے آسمانوں اور زمین کا۔۔۔!!
اُس ﷻ کے نور کی مثال ایسے ہے جیسے ایک طاق اس (طاق) میں ایک روشن چراغ ہے وہ چراغ شیشے (کے فَانُوس) میں ہے اور وہ شیشہ ایک چمکدار ستارے کی مانند ہے وہ (چراغ) جلایا جاتا ہے زیتون کے ایک مبارک درخت سے جو نہ شرقی ہے اور نہ غر بیقر یب ہے کہ اس کا روغن (خُود بَخُود) رُوشن ہو جائے، چاہے اُسے آگ نے ابھی چُھوا بھی نہ ہو۔۔۔!!
روشنی پر روشنی، اللّٰه ہدایت دیتا ہے اپنے نُور کی جس کو چاہتا ہے اور اللّٰه یہ مثالیں بیان کرتا ہے لوگوں کی راہنمائی کے لیے جبکہ اللّٰه تو ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے۔۔۔🤍♥️
*القرآن*♥️" image uploaded on June 28, 2025, 4:22 p.m. | Damadam