"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
دعائیں رد نہیں ہوتی بس ہم انتظار نہیں کرتے__ ہـمارا رب ہمیشہ بہترین وقت پر ہمارے حق میں بہترین فیصلہ کـرتا ہے۔
جب انسان اپنےرب پراس قدر بھروسہ کرلیتاہےکہ اللہ کےسواکوئى بھى اسکی ضرورت پورى کرنےوالانہیں تو اللہ بھی اپنے بندے کو مایوس نہیں لوٹاتا اس کی دعا ضرور قبول کرتاہےاور ہمارا یہ بھروسہ ہى ہمارا ایمان ہے۔
اےاللہ ہمارے ایمان کى حفاظت فرما اور جــو تیری رضا اور چاہت ہے اسے ہمارا ارادہ اور مقدر کــر دے۔
آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on June 29, 2025, 1:50 a.m. | Damadam