"انسان کی زندگی کا سب سے بڑا ڈر ہوتا ہے "Replacement" کا ڈر یعنی بدل کا ڈر۔۔ اسے یہ ڈر ہی دوسرے لوگوں سے متعلق خوف میں مبتلا رکھتا ہے۔۔ ساس کا یہ ڈر اسے بہو کے قریب نہیں ہونے دیتا۔۔ ایک بیوی کا یہ ڈر دوسری بیوی کا سنتے ہی طاری ہونے لگتا ہے۔۔ ہم چاہتے ہیں جس جگہ پر ہم براجمان ہیں وہاں کوئی اور نہ آ جائے، ہماری replacement نہ ہو جائے۔۔ جبکہ حقیقت یہی ہے کہ کبھی نہ کبھی ہمیں replace کر لیا جاتا ہے۔۔ آپ چند دن آن لائین نہ آئیں آپ کی جگہ کوئی اور لے لے گا اور آپ اوجھل ہو جائیں گے۔۔ بیاہی بیٹی جب میکے جاتی ہے تو اس کی replacement ہو چکی ہوتی ہے۔۔۔ میکے جا کے اجنبیت کا احساس اسی وجہ سے ہوتا ہے۔۔ ایک بیٹا جب الگ رہتا ہے تو جب کبھی والدین کے گھر جاتا ہے اس کی بھی replacement ہو چکی ہوتی ہے۔۔۔ غرض ہر جگہ ہر کوئی replaceable ہے۔۔۔" image uploaded on June 29, 2025, 8:41 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
A  : انسان کی زندگی کا سب سے بڑا ڈر ہوتا ہے "Replacement" کا ڈر یعنی بدل کا ڈر۔۔ - 
More images by Aasia.Khan: