"جذبات وہ خزانے ہیں،
جو چہرے سے چھپتے ہیں، مگر آنکھوں میں جھلک جاتے ہیں۔
احساس وہ لمس ہے،
جو کبھی لفظوں میں نہیں آتا، مگر دل کو چھو جاتا ہے۔
یادیں وہ مہمان ہیں،
جو بلا اجازت آتے ہیں، مگر جانے کا نام نہیں لیتے۔۔۔" image uploaded on June 29, 2025, 5:58 p.m. | Damadam