"لوگ پوچھتے ہیں، تمہارا بھائی کون ہےاور کیسے ہے؟ میں صرف اتنا کہتی ہوں، "وہ بہار کی طرح ہیں، جو کسی تقویم میں نہیں، صرف دل میں اُترتی ہے۔ " خاموش مزاج ہیں، مگر ٹولپس کی طرح اُنکی موجودگی میری زندگی میں رنگ بھر دیتی ہے۔ وہ چاند سا نہیں چاند تو ہر کسی کے آنگن میں آ جاتا ہے، وہ تو دعاؤں سے مانگا گیا سکون ہے۔ وہ پھولوں جیسے ہیں مگر وہ باغوں میں نہیں کھِلتے۔ نہ نرمی ملی، نہ پانی، نہ دعا پھر بھی وہ کسی سخت دیوار سے، کسی سرد سایے سے نکل کر اتنی شدت سے مہکتے ہیں کہ پوری دنیا کا موسم بدل دیتے ہیں۔ یہ میرے وہ پھول ہیں جو نہ صرف خود جیتے ہیں، بلکہ اوروں کو جینا سکھا جاتے ہیں۔🤍🌝🖤" image uploaded on June 29, 2025, 7:14 p.m. | Damadam
Damadam.pk
لوگ پوچھتے ہیں، تمہارا بھائی  کون ہےاور کیسے ہے؟
میں صرف اتنا کہتی ہوں، 
"وہ بہار کی طرح ہیں، جو کسی تقویم میں نہیں، صرف دل میں اُترتی ہے۔ " خاموش مزاج ہیں، مگر ٹولپس کی طرح اُنکی موجودگی میری زندگی میں رنگ بھر دیتی ہے۔ 
وہ چاند سا نہیں
چاند تو ہر کسی کے آنگن میں آ جاتا ہے، 
وہ تو دعاؤں سے مانگا گیا سکون ہے۔ وہ پھولوں جیسے  ہیں
مگر وہ باغوں میں نہیں کھِلتے۔
نہ نرمی ملی، نہ پانی، نہ دعا 
پھر بھی وہ کسی سخت دیوار سے،
کسی سرد سایے سے نکل کر
اتنی شدت سے مہکتے ہیں
کہ پوری دنیا کا موسم بدل دیتے ہیں۔
یہ میرے وہ پھول ہیں
جو نہ صرف خود جیتے ہیں،
بلکہ اوروں کو جینا سکھا جاتے ہیں۔🤍🌝🖤
m  : لوگ پوچھتے ہیں، تمہارا بھائی کون ہےاور کیسے ہے؟ میں صرف اتنا کہتی ہوں،  - 
More images by manoprincess.4321_pk: