"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
☀️🌾 صبح بــخیر اچھے لوگو🕊️
حضرت عمران بن حصین ؓ بیان کرتے ھیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ آدم ؑ کی تخلیق اور قیام قیامت کے درمیان دجال سے بڑھ کر کوئی فتنہ نہیں ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
مشکوٰۃ المصابیح حدیث نمبر 5469
صحیح حدیث
اللہ پاک ھم سب کو دجال کے فتنے سے محفوظ رکھے ھمارے ایمان کو سلامت رکھے اور روزِ قیامت ھماری بخشش فرمائے۔۔۔۔۔" image uploaded on July 1, 2025, 2:04 a.m. | Damadam