"ادرک کـی مہـک اوڑھے الائچی کی خوشبوؤں سے سجی کیتلی کی دہلیز سے نکل کر پیالی کی ڈولی میں بیٹھی ان بھـاگتے ہوئے لمحـوں پر کیسـے لگـام لگــــائی جائے اے وقــت آ بیٹھ تجھے ایـک کپ چائے پلائـی جائے" image uploaded on July 2, 2025, 3:41 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ادرک کـی مہـک اوڑھے
الائچی کی خوشبوؤں سے سجی
کیتلی کی دہلیز سے نکل کر
پیالی کی ڈولی میں بیٹھی
ان بھـاگتے ہوئے لمحـوں پر
کیسـے لگـام لگــــائی جائے
اے وقــت آ بیٹھ تجھے
ایـک کپ چائے پلائـی جائے
A  : ادرک کـی مہـک اوڑھے الائچی کی خوشبوؤں سے سجی کیتلی کی دہلیز سے نکل کر پیالی - 
More images by Alena007: