"*🌸آخر ایسا کیو💔🥹_🌸*
*کبھی جان کہتے ہو کبھی بھلا دیتے ہو ❤🩹🥺*
*کبھی دعا دیتے ہو کبھی سزا دیتے ہو💔🥲*
*کبھی پیار کرتے ہو کبھی رلا دیتے ہو ❤🩹🥹* *مگر قسم سے 💔🥹
*جب بھی ہنس کر ملتے ہو ..❤🩹🥹*
*میرے سارے غم بھلا دیتے ہو💔🥹*" image uploaded on July 2, 2025, 8:18 a.m. | Damadam