"دعاؤں میں اک دعا کروں میں رب سے ایک التجا کروں آپ خوش رہیں آپ شاد رہیں آپ کے دل کا آنگن آباد رہے آپ ہر پل یوں ہی ہنسا کریں پھولوں کی مانند کھلا کریں آپکی زندگی میں کوئی غم نہ ہو آپ کی آنکھ کبھی تم نہ ہو آپ کی رد کبھی دعا نہ ہو آپ کو بن مانگے وہ عطا کرے آپ کی معاف ہر ایک خطا کرے" image uploaded on July 2, 2025, 7:33 p.m. | Damadam