"کچھ لوگوں کو ہم block اس لئے بھی نہیں کرتے کہ کبھی کبھی انہیں online دیکھ کر خود کو تسلی دے لیتے ہیں کہ وہ خیریت سے ہیں۔۔کیوں کہ ان کی فکر رہتی ہے۔۔ اور ہمارے لئے نہ سہی کسی اور کے لئے تو green light جل رہی ہے نا۔۔ وہ وقت جو ہمارے لئے مخصوص ہوتا تھا ٹھیک اسی وقت وہ کہیں اور مصروف ہے۔۔ تو کوئی بات نہیں کوئی دُکھ نہیں کوئی پچھتاوا نہیں ہم سے بہتر تو بہت سے ہوتے ہیں ۔ دل بدل جانے میں وقت کب لگتا ہے یہی دُنیا ہے ______ســب چلتا ہے نہ رکھے ہم سے روابط مگر یہ بھی کمال ہے وہ خــوش جمال اب کسـی اور کا خیال ہـے۔۔۔" image uploaded on July 3, 2025, 2:11 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Sad Poetry image
A  : کچھ لوگوں کو ہم block اس لئے بھی نہیں کرتے کہ کبھی کبھی انہیں online دیکھ  - 
More images by Aasia.Khan: