"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ تو قریب ہی ہوتا ہے دور تو ہم چلے جاتے ہیں اُس سے مایوس ہوکر مانگنا چھوڑ دیتے ہیں___ حالانکہ اللہ تعالیٰ تو ہماری پہلی دعا کے بعد اسباب بنانا شروع کردیتا ہے کیونکہ وہ ہمارا مالک ہے ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہے۔ رسول الله صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ رب العزت! کو اس حال میں پکارو کہ تمہیں دعا قبول ہونے کا مکمل یقین ہو کیونکہ اللہ کسی غافل لاپرواہ دل کی دعا قبول نہیں کرتا۔ (صحیح الجامع:245) اللہ تعالٰی ہمارے دن، ہمارے اعمال، اور ہمارے ارادے اپنی رضا کے تابع کر دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲" image uploaded on July 3, 2025, 3:33 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Structures image
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ تو قریب ہی ہوتا ہے دور تو - 
More images by Moonaji: