"طنز، تنقید، کردارکشی اورحوصلے پسست کرنے والوں پرنظررکھیں گے تو کہیں نہیں پہنچ سکیں گے۔ اپنی منزل پر نگاہیں رکھ کرمحنت جاری رکھیں اورکامیاب ہو جائیں۔ ایک وقت آئے گا جب آپ کی قوت ارادی اُنھیں بہترین شکست سے دوچارکرے گی۔" image uploaded on July 3, 2025, 3:41 a.m. | Damadam