"🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 _✍🏻 اللہ کو چھوڑ دو گے تو کوئی چیز ہاتھ نہیں آئے گی جہاں اتنا صبر کیا ہے وہاں تھوڑا صبر اور سہی پھر دیکھو جو اب تک تمہارے نصیب کا حصہ نہیں تھا وہ بھی تم تک پہنچا دیا جائے گا . غم نہ کرو اللہ تمہارے ساتھ ہے ایک ہار پہ ہر اُس فتح کو بھول گئے ہو جس سے ا اللہ نے تمہیں ہمکنار کیا ہے؟اُس کی رحمتوں کو یاد کرو اور ذہن نشین کر لو کے تمہارا رب ہر شے پہ کامل ہے_ 🪐🍁🍂" image uploaded on July 3, 2025, 7:20 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
A  : 🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 _✍🏻 اللہ کو چھوڑ دو گے تو کوئی چیز ہاتھ نہیں آئے گی - 
More images by Anmol.zahra: