"🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀
✍🏻 "*کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے ، کیونکہ جہاں غموں کے قافلے رکتے ہیں ، وہیں زرا فاصلے پر خوشیاں موجود ہوتی ہیں*♥️
مگر۔ ۔ ۔ ۔ ۔
*جنھیں ہماری دکھی آنکھیں شناخت کرنے سے قاصر رہ جاتی ہیں مگر اکثر جہاں ہماری سوچ کی پروا تھمتی ہے وہیں اندھیرے مٹتے اور اُجالا پھوٹتا ہے ، اس لئے خوش امید رہنا سیکھئے کہ*
*مایوسی دیمک کی طرح ہوتی ہے جو خوشیوں کو کھو کھلا کر دیتی ہے "♥️*
🍂🍁🦋" image uploaded on July 3, 2025, 1:45 p.m. | Damadam