"خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے کہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے.. خطاوار سمجھے گی دنیا تجھے اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے... ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے.. 🖤" image uploaded on July 3, 2025, 5:31 p.m. | Damadam
Damadam.pk
خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے
کہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے..
خطاوار سمجھے گی دنیا تجھے
اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے...
ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں
صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے..
🖤
m  : خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے کہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے.. خطاوار سمجھے گی - 
More images by manoprincess.4321_pk: