"اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ میں نے اپنی اب تک کی زندگی میں کیا سیکھا کیا تجربہ کیا تو میں کہوں گی کہ اللہ کے سوا کوئی بھی نہیں ہوتا، کل ملا کے انسان کا جو اثاثہ بچتا ہے وہ بس اللہ سے شروع اور اسی پر ختم ہو جاتا ہے۔ اور یہ دنیا یہ دوست حتی کہ عزیز رشتے سب غائب ہو جاتے ہیں۔ کوئی مجھ سے پوچھے کہ زندگی کا حاصل کیا ہے تو میں کہوں گی کہ اللہ کو راضی کرنا اور ہر اس خواہش ہر اس انسان سے دور ہو جانا جس کی وجہ سے آپ اللہ سے دور ہور رہے ہوں۔ *" image uploaded on July 3, 2025, 7:49 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
A  : اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ میں نے اپنی اب تک کی زندگی میں کیا سیکھا کیا تجربہ - 
More images by Angelshiza: