"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ
اپنی طرف آنے والی تکلیفوں کو یا چھوٹی چھوٹی آزمائشوں کو اپنے گناہوں کی سزا مت سمجھیں وہ رب العالمین اپنی مخلوق سے بدلے نہیں لیا کرتی__ یہ تو رب کی طرف سے ایک امتحان ہوتا ہے جو صرف ہمارا صبر آزمانے کے لئے اور ہمیں بہترین نوازنے کے لئے ہم سے لیاجاتا ہے ___صبر کرنا بھلے بہت مشکل ہے لیکن کامیابی بھی اسی میں ہے۔
اللہ پاک ہمیں بے سکونی اور بے چینی سے ہمیشہ محفوظ رکھے۔
آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on July 4, 2025, 3:29 a.m. | Damadam