"لڑکیاں ہر موڑ پر ڈرتی ہیں اکیلی ہوں تو سنسان راہوں کا ڈر بھیڑ میں ہوں تو لوگوں کا ڈر ہوا چلے تو دوپٹہ اڑنے کا ڈر کوئی دیکھے تو اس کی آنکھوں کا ڈر بچپن ہو تو ماں باپ کا ڈر جوان ہوں تو بھائیوں کا ڈر وہ ڈرتی ہی رہتی ہیں اور تب تک ڈرتی رہتی ھیں جب تک ان کو کوئی جیون ساتھی نہیں مل جاتا اور پھر یہی وہ شخص ہوتا ہے جس سے وہ سب کا بدلا لیتی ہیں۔۔۔" image uploaded on July 4, 2025, 3:53 a.m. | Damadam
Damadam.pk
لڑکیاں ہر موڑ پر ڈرتی ہیں
اکیلی ہوں تو سنسان راہوں کا ڈر
بھیڑ میں ہوں تو لوگوں کا ڈر
ہوا چلے تو دوپٹہ اڑنے کا ڈر
کوئی دیکھے تو اس کی آنکھوں کا ڈر
بچپن ہو تو ماں باپ کا ڈر 
جوان ہوں تو بھائیوں کا ڈر
وہ ڈرتی ہی رہتی ہیں
اور تب تک ڈرتی رہتی ھیں جب تک ان کو کوئی جیون ساتھی نہیں مل جاتا اور پھر یہی وہ شخص ہوتا ہے جس سے وہ سب کا بدلا لیتی ہیں۔۔۔
A  : لڑکیاں ہر موڑ پر ڈرتی ہیں اکیلی ہوں تو سنسان راہوں کا ڈر بھیڑ میں ہوں تو - 
More images by Aasia.Khan: